+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 15:41:39
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا مارکیٹ گرم ہے۔ کراچی مارکیٹ میں 178 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں ایڈوانس پیمنٹ پر۔ جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 179/179.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی بھی 7275 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ آج نیچے ڈیمانڈ بھرپور ہے۔