+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 14:38:55
  • Comments

Sorghum | جوار

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جوار سفید دادو کوالٹی 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 2700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال لائنوں پر آمدن ہے۔ اچھی کوالٹی مال بھی مل جاتے ہیں۔ مال خریدنے چاہیں آگے جہاں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ ملتان منڈی میں دادو کوالٹی 3100 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ ملتان منڈی میں ٹریڈرز نے اونچے ریٹوں مال لیے اس لیے کھل کر بیچ نہیں ہے۔ سبی منڈی میں 3100/3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ سبی کوالٹی مالوں کے ملتان منڈی میں 3400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔مال خریدنے چاہیے جہاں نیچے بکرا شروع ہوا مارکیٹ میں تیزی کے امکانات بن سکتے ہیں۔
 سدا بہار جوار اوکاڑہ منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور ل 5300/5400 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے ڈیمانڈ شروع نہیں ہوی ہے۔