+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 14:23:57
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ میں 100 روپیہ من مزید تیز ہوئ ہے اور 12700 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں فیصل آباد منڈی میں بھی 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 13200 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ بیچ انتہای کم ہے۔