+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 13:04:16
  • Comments

Guar | گوارہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ گوارہ تھل پنجاب کی منڈیوں میں 200/300 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 15500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ کراچی تھرپارکر کوالٹی 16100/200 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔ سندھ لائنوں پر آمدن نہیں ہے اور سندھ کے مال بھی اچھے ہوتے ہیں اس لیے بیچ کم ہے۔ دوسری جانب سبی کوالٹی بھی اچھی ہوتی ہے سندھ کی کوالٹی کے برابر کوالٹی ہے۔ بلکہ سبی سائڈ مالوں میں چمک بھی اچھی ہے اور مال بھی صحیح خشک ہیں۔ سبی سائڈ 16300/16400 تک بھاؤ ہے 93.310 کلو کا۔