+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 27 2024 12:38:23
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 0.5 روپیہ کلو مارکیٹ مزید نرم ہے اور 175 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ 5 فروری کے سودوں کے 176 جبکہ 5 مارچ کے سودوں کے 180/180.5 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ فل حال گاہکی ٹھنڈی ہے۔ مارکیٹ سست ہی نظر آ رہی ہے۔ سرگودھا منڈی میں 50 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور 7150 روپیہ من ملتان 7100 جبکہ فیصل آباد منڈی میں 7025 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ بکنگ 610/620 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ آج ہفتہ ہے انٹر بینک ڈالر ریٹ نہیں آیا۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق آنے والے ہفتے میں تھل میں بارشوں کے امکانات ہیں۔ جس سے لوکل مارکیٹ میں ٹریڈرز کے جزبات مزید ٹھنڈے بھی ہو سکتے ہیں۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سی ایچ کے ایم کوالٹی پاکستان کے لیے ہی آیا ہے اور اب کوالٹی انتہائی ناقص رہ گئ ہے 20/30 پرسنٹ تک ڈیمیج مال ہیں۔