+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 14:01:13
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا دوپہر کے اوقات میں مارکیٹ 1 روپیہ کلو بہتر ہوئ ہے اور ایڈوانس پیمنٹ پر 177 جبکہ 5 فروری کے سودوں کے 178.5 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے پانچ دن میں 5 روپے مارکیٹ کمزور ہوئ ہے۔ اب جہاں 5 روپے نکلے ہیں وہاں 2 روپے پڑے بھی سکتے ہیں۔