+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 13:46:36
  • Comments

Maize | مکئ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مکئ دیسی گوجرخان منڈی میں فتح جنگ ہری پور کوالٹی 3150 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی ہوئ ہے۔ نیچے گاہکی خاموش ہے۔