+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 25 2024 12:40:58
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مال کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ بہتر ہے اور 6900/6950 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ فل حال بیچ بھی کھل کر نہیں ہے۔