+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 24 2024 19:51:15
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 30/35 روپیہ کوئنٹل کمزور ہوئی ہے اور 13235 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں کی 13300 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کی 13828 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ فل الحال ٹھنڈی ھے مارکیٹ۔