+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 23 2024 12:40:14
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو نرم ہوئ ہے اور 148 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ سست ہے۔ بکنگ 435 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 133.79 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.90 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔