+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 18:33:34
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی سست ہے۔