+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 18:02:53
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپیہ من مارکیٹ تیز ہوئ ہے اور 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔  فل حال مارکیٹ میں کھل کر بیچ نہیں ہے۔ مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔