+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 14:38:53
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ اتحاد 13300 جیسے ریٹ بن گئے ہیں 5/6 دن کے اندر اندر لوڈنگ کرانے والا مال۔ جبکہ جے ڈی ڈبلیو کی کھل کر بیچ نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13475/85 جبکہ فروری کے سودوں کا 13985 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ انتہائی گرم ھے۔