+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 22 2024 14:25:29
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 1 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے گاہکی ٹھنڈی ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 280.10 روپیہ تک ہے امپورٹ میں