+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 17:04:12
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کرمسن کراچی بازار دھارا حاضر 230 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ سوموار لوڈنگ پر 225 میں مال مل جاتا ہے۔ گاہک خاموش ہے۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔