+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 18 2024 17:48:28
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر نمبر 1 کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 242/243 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ پورٹ کے مال کے 238 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال امپورٹرز کو نفع ہے ساتھ نفع بھی پکا کر لیتے ہیں۔ 15 دن پیمنٹ پر 245 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ رشین مسور کے 255/260 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ لوکل میں مال کم ہیں جبکہ نیچے گاہکی ہے۔ جہاں کہیں گاہکی بہتر ہوئ مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ بکنگ 10 ڈالر کم ہوئ ہے اور فروری مارچ شپمنٹ 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 217 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ تاہم یہ مال اپریل میں آمدن ہو گی۔ فل حال حاضر میں مال کم ہیں۔