+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 18:11:11
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن ہائبرڈ مالوں کے 2800/2850 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ باجرہ تھل لائن 6900 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ رکی سی ہے۔ تاہم ٹریڈرز ساتھ ساتھ نفع بھی پکا کر رہے ہیں۔