+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 17:20:47
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ بہتر ہوئی ہے اور 13225 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ یونائیٹڈ 13210 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودے 13445/50 تک ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق فروری کے سودوں کی 13875 جیسی صورت حال ھے۔