+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 14:56:59
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 13225 جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کی 13460 جبکہ فروری کے سودوں کی 13860 جیسی پوزیشن بن گئی ہے۔ مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔