+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 16 2024 14:35:08
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی کراچی مارکیٹ میں 2 روپیہ کلو مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 238/240 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال نیچے دالوں کی گاہکی سست ہے۔ بکنگ نمبر 1 کوالٹی 5 ڈالر بہتر ہوئ ہے اور 735 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 224.48 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ لوکل میں مال تو کم ہیں لیکن ریٹ بھی زیادہ ہےاس لیے ٹریڈرز کھل کر خریداری بھی نہیں کر رہے ہیں۔