+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 15 2024 15:01:09
  • Comments

Cumin | زیرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ زیرہ سفید انڈین کوئٹہ منڈی میں 500 روپیہ من مارکیٹ بہتر ہوئی ہے اور 58500 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں بھی انڈین زیرہ 67000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جیسا مال ویسا ریٹ ہے۔ کویٹہ میں کام نہیں ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لوکل میں مال ٹریڈرز کویٹہ نہیں منگوا رہے ہیں۔ افغان ٹرانزٹ سے مال نہیں آ رہے ہیں جبکہ بندر عباس سے خرچہ زیادہ آتا ہے اس لیے ٹریڈرز ٹریڈرز ڈائرکٹ فیصل آباد منڈی میں مال بھیج رہے ہیں۔