+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2024 17:07:04
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو اور اتحاد 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئی ہے اور 13275 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 13490 کا خریدار بن جاتا ہے۔ جبکہ فروری کے سودوں کا 13900 کا خریدار بن جاتا ہے۔ مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ حاضر میں کھل کر بکوالی نہیں آ رہی ہے۔