+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 13 2024 13:25:25
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13750 بھلوال 13700 سلانوالی پاپولر 13650 رمضان العریبیہ 13600 جھنگ 13400 بھون 13400 المعیز 2 13500 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13575 کشمیر 13550 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو کے 13215 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوری کے سودوں کے 13420/30 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13125 ڈھرکی 13100 جبکی اے کے ٹی 13050 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ 75 روپیہ کوئنٹل مارکیٹ نرم ہوئ ہے اور 12725 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔