+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 12 2024 15:12:36
  • Comments

Desi Chickpeas | کالا چنا

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ کالا چنا کراچی مارکیٹ میں 1.5 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے اور 185 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں سی ایچ کے ایم کوالٹی مالوں کے۔ 5 فروری پیمنٹ پر 189 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں جبکہ 45 دن پیمنٹ پر 193 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ بہتر ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے زرائع کے مطابق پچھلے 15 دن سے نیچے ریٹیل میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔ جہاں 100 گاڑیوں کا کام ہوتا تھا وہاں 10/15 گاڑیوں کا کام ہو رہا ہے۔ جب موسم صاف ہو گا تو نیچے گاہکی بھی اچھی نکلے گی۔ بکنگ 620 ڈالر پر رکی ہوئ ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 281.45 روپیہ تک ہے امپورٹ میں۔