+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 16 2022 11:51:43
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مرچ ثابت فیصل آباد 15500 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔مارکیٹ مضبوط نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق لائنوں پر بارشیں ہیں۔ کوئ خاص کام نہیں ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ حالیہ بارشوں کی وجہ سے مقامی منڈیوں کے سٹاکسٹ کے جزبات بھی گرم ہیں اور سیلنگ بہت کم ہے۔