+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 08 2024 13:30:02
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی سرگودھا زون جوہر آباد 13850 بھلوال 13800 سلانوالی پاپولر 13750 رمضان العریبیہ 13700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد سائڈ کسان 13700 کشمیر 13650 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جھنگ سائڈ جھنگ 13550 بھون 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ جنوبی پنجاب میں جے ڈی ڈبلیو 13375 یونائٹڈ 13350 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ اپر سندھ میں گھوٹکی 13300 ڈھرکی 13275 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ زیریں سندھ میں اومنی گروپ کے 12900/12925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لفٹنگ والے مالوں کے۔ فل حال گاہکی سست ہے۔ جنوری کے سودوں کے 13560 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں جبکہ فروری 13900/13925 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔