+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 06 2024 18:37:26
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی 242 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں فیصل آباد پہنچنے کی پیمنٹ پر۔ کرمسن مسور بازار میں ریٹ 248/250 ہی ہے لیکن انڈر پارٹی 245 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ حاضر مال تو کم ہیں گاہکی بھی ہے۔ پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔