+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2022 14:56:08
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ نرم ہے اور 107.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ملیں بند ہیں اور فل حال نیچے گاہکی نہیں ہے. فل حال ملا جلا رجحان نظر آ رہا ہے۔ دوسری جانب بکنگ 480/85 ڈالر تک ہے۔