+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 15 2022 14:19:34
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے اور سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8075 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں پاپولر 8025 جیسے حالات ہیں۔  المعز 2 8000 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ 8000 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 8000 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7840 آر وائی کے 7850 جے ڈی ڈبلیو مارکیٹ 40 روپیہ کوئنٹل بہتر ہوئ ہے اور 7825 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوئے ہیں سوموار پیمنٹ پر۔  اتحاد 7830 یونائیٹڈ 7725 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7830/40 کے لیول پر ہیں۔  زیریں سندھ میں مل والے 8100 بھاؤ مانگتے ہیں لیکن بازار سے کم ریٹ میں مال مل جاتا ہے النور اور العباس 8025/30  فاران 8040 مہران 8060 شاہ مراد اور آبادگار 8090/8100  روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے دنوں حاضر میں گاہکی نہ ہونے کی وجہ کافی سارے سٹے بازوں نے سودے سر پر بیچے ہوئے تھے ان کی کورنگ کی وجہ سے مارکیٹ تھوڑی بہت بہتر ہوئ ہے۔