+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 16:51:09
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو شام کے اوقات میں 7785 روپیہ کوئنٹل تک کام ہوے ہیں صبح کی پیمنٹ پر جبکہ پیر پیمنٹ پر 7800/7805 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں ملا جلا رجحان ہے۔  بارشوں کی وجہ سے ریٹیل میں ڈیمانڈ نہ ہونے کے برابر ہے۔