+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 15:29:33
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2000 بوری تک آمدن ہو جاتی ہے۔ ہائبرڈ مالوں کے 13500 سے 15500 تک بھاؤ ہیں کنری منڈی میں۔ ایک آدھی ڈھیری اوپر بھی بک جاتی ہے۔ فیصل آباد منڈی میں آہستہ اہستہ مال کھائے جا رہے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13500/14500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مال ہولڈ کرنے چاہیے آگے جہاں کہیں گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔ آگے رمضان المبارک سے پہلے کمرشل لیول پر مصالحہ جات کی ڈیمانڈ بھرپور دیکھنے میں آتی ہے ۔