+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 04 2024 13:24:56
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسیٰ لائن 2750/2800 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 50 روپیہ من نرم اوپن ہوئ ہے۔ تھل لائن بھی 6700 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں لوڈ میں۔ فل حال گاہکی سست ہے۔