+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 03 2024 14:45:46
  • Comments

Coriander | دھنیا ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ دھنیا ثابت ایرانی ٹکڑا کوالٹی کوئٹہ منڈی میں 17600 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ فیصل آباد منڈی میں ایرانی ٹکڑا کوالٹی 18000/19000 جبکہ گولی دھنیا 20500/21500 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔فل حال مارکیٹ رکی سی ہیں۔