+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jan 02 2024 13:32:55
  • Comments

Black Matpe | ماش ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ماش ثابت ایس کیو کراچی مارکیٹ 150 روپیہ من مارکیٹ کمزور ہوئ ہے اور گودام کے مال کے 14650 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں جبکہ پورٹ کے مال کے 14350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فل حال مارکیٹ نرم نظر آ رہی ہے۔