+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 14:27:28
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ چینی مارکیٹ گرم نظر آ رہی ہے۔ جے ڈی ڈبلیو 25 روپیہ کوئنٹل تیز ہوئ ہے اور 13100 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ جنوری کے سودوں میں بھی تیزی ہے 13575 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ بن گئے ہیں بیچ نہیں ہے۔ فروری کے سودوں کے 13940 کا گاہک ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔