+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 26 2023 12:19:40
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مونگ ثابت رات کو مارکیٹ کافی گرم تھی 9800 تک کام ہو گئے تھے۔ تاہم ابھی گروپوں میں خالی ریٹ ہی گردش کر رہے ہیں۔ 9650/9750 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق پچھلے تین ہفتے میں مارکیٹ میں 1300 روپیہ من کی تیزی آئ ہے۔ تھوڑی بہت پرافٹ ٹیکنگ بھی ہے۔ مجموعی طور پر مارکیٹ بہتر ہی ہے۔ ابھی ٹائم کافی پڑا ہے۔ سٹاکسٹ مظبوط ہی بیٹھے ہیں۔