+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 12:07:52
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  چینی سرگودھا زون جوہر آباد اور بھلوال شوگر ملز 8050 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  المعز 2 7950 جبکہ جھنگ زون میں سفینہ اور کشمیر 7975 جبکہ فیصل آباد کسان شوگر ملز 8075 کمالیہ 7975 جیسے حالات ہیں۔  جنوبی پنجاب میں حمزہ 7810 آر وائی کے 7815 جے ڈی ڈبلیو 7780 اتحاد 7790 یونائیٹڈ 7780 جیسے حالات ہیں جبکہ اپر سندھ میں ڈھرکی گھوٹکی اے کے ٹی 7790 جیسے حالات ہیں۔  زیریں سندھ میں النور اور العباس 7990 مہران فاران 8010 شاہ مراد اور آبادگار 8025 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق حاضر میں گاہکی نہ ہونے کے برابر ہے۔ فل حال مارکیٹ ٹھنڈی ہے۔  جولائی کے سودے 7880 روپیہ کوئنٹل جیسے حالات ہیں۔