+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 11:48:58
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور کراچی مارکیٹ کمزور ہے اور 225 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ نیچے گاہکی نہیں ہے۔ بکنگ کرمسن 775  ڈالر تک ہے جو کراچی پورٹ پر 177 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ لوڈڈ کارگو 860 ڈالر تک مل جاتا ہےجو کراچی پورٹ پر 196.41 روپیہ کلو کا پڑتا ہے۔ کل کراچی پورٹ پر 61 کنٹینر کی آمدن تھی۔