+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 23 2023 13:12:53
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 2500 بوری کی آمدن تھی۔ ہائبرڈ مال کے 11500 سے 14500 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ لونگی کوالٹی کے 22000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں نئے ہائبرڈ مال 13000 کولڈ سٹور 2022 ماڈل والے 13500 جبکہ 2021 ماڈل والے 10500/11000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق ٹریڈرز نے کافی ٹائم سے کولڈ سٹور میں مال ہولڈ کیے ہوئے ہیں۔ کمیشن اور کرائے ڈال کر انہیں نقصان ہے۔ ان ریٹوں میں مرچی نہیں بیچ رہے ہیں۔ جہاں کہیں اچھی گاہکی نکلی مارکیٹ میں بہتری کے امکانات بن سکتے ہیں۔