+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 14 2022 11:28:53
  • Comments

Yellow Peas | ییلو پیس

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ ییلو پیس ثابت کراچی مارکیٹ میں 109.5 روپیہ کلو جیسے حالات ہیں۔ فل حال نیچے کچھ خاص کام شروع نہیں ہوا ہے۔ بکنگ رشیا سے 485 ڈالر فی ٹن جیسے حالات ہیں۔