+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 20 2023 18:03:25
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ بہتر نظر آ رہی ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ بکنگ تیز ہو گئ ہے۔ 810/820 ڈالر تک بھاؤ مل رہے ہیں۔ کچھ امپورٹرز 850 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ بھی دے رہے ہیں۔ گولڈن مال 2% دال والے مال 245/250 روپیہ کلو تک کام ہو گئے ہیں۔ مارکیٹ 10 روپیہ کلو تیز ہوئ ہے۔ گولڈن مال سارٹیکس کوالٹی 255 روپیہ کلو ہی بھاؤ ہے۔ مارکیٹ میں تیزی کے امکانات ہیں۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں اچھے مال کے۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ترکی 8 ایم ایم 335/340 تک کام ہوئے ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم مارکیٹ 400/410 روپیہ کلو تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ ترکی 9 ایم ایم کراچی مارکیٹ 430/435 روپیہ کلو تک کام ہوئے ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم 515 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ امیریکا 9 ایم ایم مال ہی اکا دکا ہیں۔