+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2022 16:49:43
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت ہائبرڈ فیصل آباد منڈی میں 15500 روپیہ من جیسے حالات تھے بیچ نہیں ا رہی ہے۔  انویسٹرز آج بھی بھرپور خریدار تھے لیکن جنوبی پنجاب اور زیریں سندھ میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے بیچ رک گئی ہے۔ جمعرات سے بارشوں کا سلسلہ شروع ہو جاے گا۔