+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Jul 13 2022 10:39:25
  • Comments

Mung Beans | مونگ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔  مونگ ثابت فیصل آباد 5300/5400 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  مارکیٹ رکی ہوئی ہے۔  حیدرآباد میں 5450 روپیہ من جیسے حالات ہیں نئی مونگ 5650 روپیہ من جیسے حالات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق مونگ کی کاشت کے علاقوں میں اچھی بارشیں ہوئیں ہیں۔ بعض علاقوں میں نقصان کی اطلاعات ہیں۔  پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جمعرات سے 18 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی ہے۔  اگر بارشیں زیادہ ہوئیں تو مزید نقصان ہو سکتا ہے۔  تاہم بارشوں کے بعد ہی اندازہ لگ سکے گا۔  مجموعی طور پر تیزی کا رجحان ہی نظر آ رہا ہے۔