+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 12 2023 13:51:31
  • Comments

Kabuli Chickpeas | چنا سفید

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ رشین سفید کابلی چنا کراچی مارکیٹ میں سفید کوالٹی چھنائ والے مال 220/225 روپیہ تک بھاؤ ہیں گولڈن مال 2% دال والے مال 235/240 جبکہ گولڈن مال سارٹیکس 250 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ نیچے تھوڑی تھوڑی ڈیمانڈ ہے۔ بکنگ گولڈن مال 750 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں جو کراچی پورٹ پر 231.10 روپیہ کلو تک کا پڑتا ہے۔ اسٹریلیا 6/7 ایم ایم 250/255 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ اسٹریلیا مال ہلکی کوالٹی ہیں۔ یوکرین 7 ایم ایم 240/245 روپیہ کلو جبکہ یوکرین 8 ایم ایم 270/275 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 8/9 ایم ایم مارکیٹ 320/325 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ کینیڈا 9 ایم ایم 380 روپیہ کلو تک بھاؤ ہے۔ امیریکا 9 ایم ایم 500/510 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ریٹ زیادہ ہونے کی وجہ سے ڈیمانڈ کم ہے جبکہ مال بھی کم ہیں۔