+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 11 2023 14:41:57
  • Comments

Lentils | مسور ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مسور ثابت نپر کوالٹی ای ٹی جی مال کے ایڈوانس پیمنٹ پر 235/237 روپیہ کلو تک بھاؤ ہیں۔ ملا جلا رجحان تھا۔ نیچے تھوڑی تھوڑی گاہکی ہے۔ بکنگ رکی ہوئ ہے۔ نپر نمبر 1 کوالٹی 730 نمبر 2 کوالٹی 710 ڈالر فی ٹن تک بھاؤ ہیں۔