+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2023 19:04:35
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 25 روپیہ کوئنٹل نرم ہوئی ہے اور 12650 جیسے ریٹ بن گئے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کے ریٹ 13585 تک ہیں۔