+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 09 2023 14:27:37
  • Comments

Red Chili | لال مرچ ثابت

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ مرچ ثابت کنری منڈی میں 3000 بوری کی آمدن تھی ہائبرڈ مال کے 11800 سے 15000 روپیہ من تک کام ہوئے ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں 12500/13000 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ فیصل آباد منڈی میں گاہکی ٹھنڈی ہے۔