+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 06 2023 12:26:21
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن پر 2300/2350 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ جبکہ تھل لائن 100 روپیہ کوئنٹل مزید مارکیٹ کمزور ہوئی ہے اور 5300/5400 روپیہ تک بھاؤ ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 12/13٪ نمی والے مالوں کا گاہک بن جاتا ہے۔ خشک مالوں کی خریداری سٹاکسٹ تھوڑی تھوڑی کر لیتے ہیں۔