+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 04 2023 12:51:16
  • Comments

Millet | باجرہ

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ باجرہ لالا موسی لائن 2400/2450 روپیہ من تک بھاؤ ہیں۔ باجرہ تھل لائن 5500/5600 روپیہ کوئنٹل تک بھاؤ ہیں۔ مارکیٹ 100 روپیہ کوئنٹل نرم ہے تھل میں مال نمی والے آ رہے ہیں۔ صحیح خشک نہیں ہیں۔ دوسری جانب سٹاکسٹ بھی اس میں کھل کر دلچسپی نہیں لے رہے ہیں۔ پچھلی دفع مکئ سستی ہونے کی وجہ سے سٹاکسٹ نے لی ہے اور مار کھائ ہے۔ مکئ سستی ہونے کی وجہ سے فل حال باجرے میں بھی مزے داری نظر نہیں آ رہی ہے۔