+92 301 5247927

pakcommodities92@mail.com

logo
  • Dec 01 2023 20:49:22
  • Comments

Sugar | چینی

پاک کموڈیٹیز اسلام آباد۔ جے ڈی ڈبلیو رات کے اوقات میں 11775 روپیہ کوئنٹل جیسے ریٹ موصول ہوے ہیں۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق جنوری کے سودوں کا 12800 کا خریدار ہے بیچ کھل کر نہیں آ رہی ہے۔ جبکہ 13100 تک 500 ڈیپازٹ پہ سودے ہوئے ہیں۔ مارکیٹ بہتر نظر آرہی ہے۔ پاک کموڈیٹیز کے ذرائع کے مطابق 10 دسمبر کی پیمنٹ پر 11875 تک کام ہوے ہیں۔